02:54 pm
پاکستان کے اہم شہر میں ٹیوشن پڑھانے والے استاد نے اپنے طالبعلم کو زیادتی کانشانہ بنا کر اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج کل بچوں سے زیادتی اور کم عمر بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے کئی واقعات رپورٹ ہورہے ہیں جس نے والدین کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ ایسا ہی ایک کیس حال ہی میں پشاور میں بھی رپورٹ ہوا جہاں ایک ٹیوشن ٹیچر نے چھٹی جماعت کے بچے کو ہراساں کیا اور صرف ہراساں ہی نہیں بلکہ اُس کی ویڈیو بنا کر بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق 11 سالہ لڑکے کے والد نے بتایا
کہ اُن کا بچہ چھٹی جماعت کا طالبعلم ہے جسے اُس کے ٹیوشن ٹیچر نے پستاخرہ میں لاکرہ آباد کے علاقہ میں ہراساں کیا۔ پولیس نے بتایا کہ بچے کے والد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر وادیا ہےجس میں انہوں نے بچے کے ٹیوشن ٹیچر پر اپنے بیٹے کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا۔ ملزم زرعی یونیورسٹی پشاور کا طالبعلم ہے۔ جو متاثرہ بچے کو اُس کے گھر پڑھانے آتا تھا۔ ایک دن جب گھر میں کوئی نہیں آیا تھا تب ملزم نے یہ گھناؤنا جُرم کیا۔ اور اپنے ہی شاگرد کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہی نہیں ، متاثرہ بچے کو بلیک میل کرنے کے لیے ملزم نے بچے کی ویڈیو ریکارڈ کی اور جنسی ہراسگی کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کر دیا۔ پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ملزم کو جلد ہی پکڑ کر سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا جائے گا اور متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس واقعہ کے بعد بھی والدین نے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ آج کل کے دور میں ایک ٹیوشن ٹیچر رکھنا عام بات ہے لیکن اب روحانی اُستاد بھی اس طرح کے گھناؤنے کاموں میں ملوث ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ کچھ والدین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچے کو ہمیشہ زیر نگرانی پڑھوانا چاہئیے، تاکہ بچہ آپ کی نظروں کے سامنے ہو اور محفوظ رہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 