10:41 am
گرفتار لیگی رکن خواجہ سلمان رفیق کو پی آئی سی داخل کرا دیا گیا

گرفتار لیگی رکن خواجہ سلمان رفیق کو پی آئی سی داخل کرا دیا گیا

10:41 am


لاہور: پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار لیگی رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کو دل کے عارضہ کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا دیا گیا ۔
 
خواجہ سلمان رفیق کو کیمپ جیل سے پی آئی سی کے سی سی یو تھری میں منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق سلمان رفیق کے دل کے ضروری ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور انکی رپورٹس آنے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں