11:13 am
30سال سے حلوہ کھانے والے مافیا کو اب ڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو ہمارا پیسہ پکڑاجائیگا،وزیراعظم

30سال سے حلوہ کھانے والے مافیا کو اب ڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو ہمارا پیسہ پکڑاجائیگا،وزیراعظم

11:13 am

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرنوازشریف کوباہرجانےدیا جب کہ مافیاکوفکرہےاس حکومت نےمسائل حل کردیئےتویہ کیاکریں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میڈیکل بورڈز کہہ رہےتھے نوازشریف کی طبیعت خراب ہے اس لیے انہیں باہر جانے دیا، نوازشریف اب باہرگئےہوئےہیں تو رپورٹس آجائیں گے
اور شایدعدالت کہہ چکی ہے ہر 2 ہفتےبعدرپوٹس آئیں گی۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمارامقابلہ ایک بڑےمافیاکیساتھ ہےجومسلسل پروپیگنڈا کررہاہے، اس مافیانےپہلےدن اسمبلی میں خطاب تک نہیں کرنےدیا، مافیاسمجھ رہاتھایہ حکومت چنددنوں کی مارہےہم محنت کررہےہیں،اربوں کےخسارےسےملک کونکال رہےہیں۔انہوں نے کہا کہ اس مافیاکوفکرہےکہیں یہ ملک ترقی نہ کرجائے، کہتےتھےہمارےپاس تجربہ کارٹیم نہیں ہےجوتجربہ کارٹیم تھی وہ ملک پراربوں قرضےکابوجھ چھوڑ کرگئی، پاکستان نےترقی شروع کی توپاکستان کےچےگوارافضل الرحمان آیا، فضل الرحمان اسلام آبادپہنچ گئے لیکن مطالبات کیاتھےکسی کوپتہ ہی نہیں تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ مافیاکوفکرہےاس حکومت نےمسائل حل کردیئے تویہ کیاکریں گے، مافیا پریشان ہےان کی باریاں لینےکی پالیسی ختم ہو جائےگی، فضل الرحمان اسلام آبادنہیں ڈیزل کے پرمٹ فتح کرنے آیا تھا، مافیاپریشان ہےان کی30سال کی سیاست ختم ہوجائےگی، مافیاکو ہماری کامیابیوں سےپریشانی ہے، مافیاکو ڈر ہے حکومت کامیاب ہوگئی توان کےپیسےپکڑےجائیں گے، مافیاپریشان ہےیہ30سال سےحلوہ کھارہےتھے۔ان کا کہنا تھا کہ پشاوراورلاہوراسموگ کی وجہ سےبہت متاثرہیں جس کی وجہ سے بہت نقصان ہو رہا ہے، اسموگ کی وجہ سے بچے اور بوڑھے شدیدمتاثرہورہےہیں، اسموگ کےمسائل پرماضی پرتوجہ نہیں دی گئی، اسموگ کےمسائل پرقبو کیلئےہم نےایک منصوبہ بنایا ہے۔وزیراعظم نے بتایا کہ لاہورمیں10سال میں 70 فیصددرختوں کی کمی ہوئی، بھارت میں فصل جلانا بھی اسموگ کی بڑی وجہ ہے جب کہ لاہورمیں کچھ فیکٹریاں بھی آلودگی کی وجہ ہیں، ٹرانسپورٹ بھی آلودگی کی بنیادی وجوہات میں شامل ہے، ہم نےفیصلہ کیاہےیوروفورتیل درآمدکریں گے،پاکستان ابھی یوروٹودرآمدکرتاہے اور مستقبل میں یوروفائیوتیل درآمدکریں گے۔عمران خان نے کہا کہ یوروفورتیل درآمدکرنےسےآلودگی میں90فیصدکمی ہوگی، آئل ریفائنریزکو3سال کوالٹی اپ ڈیٹ کرنےکاوقت دیں گے، آئل ریفائنریز3سال میں صاف تیل کی طرف نہیں گئےتوبندکردیں گے، ہم نےفیصلہ کیاہےالیکٹرک ٹرانسپورٹ کی طرف جائیں گے، شہروں میں بسوں کوالیکٹرک پرلےکرجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی