01:16 pm
عثمان بزدار کا امتحان شروع ہونے کے دعوے لیکن درحقیقت وزیراعظم انہیں تبدیل کرنے جارہے ہیں یا نہیں

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وزیر اعلی بننے کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ عثمان بزدار ہی مزید 4 سال وزیراعلی پنجاب رہے گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گڈ گورننس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو گڈ گورننس پر فوکس کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ارکان اسمبلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر سننے کے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ ارکان اسمبلی کے مسائل میرٹ پر حل کیے جائے اور پولیس کلچر کی تبدیلی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام پر ثابت کریں گے کہ پی ٹی آئی حقیقی تبدیلی لانے والی جماعت ہے۔ سابقہ دور حکومت میں 10 ارب ڈالر سود کی ادائیگیاں کرنا پڑی ہیں۔ ہم نے احساس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے 190 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو کشمیر کا مسئلہ اجاگر کرنے اور یوتھ کو فوکس کر کے ترقیاتی منصوبے لانے کی ہدایت کی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نماز کی پابندی کے حوالے سے رکن پنجاب اسمبلی ندیم قریشی کی تجویز کو زیر غور لانے کا فیصلہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے