09:00 pm
اگنی 3کی ناکامی کے بعد بھارت غصے سے آگ بگولا ، پاکستان کے اہم علاقے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بھارتی فوج نے رکھ چکری اور راولاکوٹ میں بلااشتعال فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے2 افسران زخمی ہوگئے،
پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا پوری شدت دے جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھرایل اوسی پر رکھ چکری اور راولاکوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کردی۔ بھارتی فوج نے پاکستانی پوسٹ پرمارٹر راونڈز فائرکیے۔ پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپورجواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے2 افسر زخمی ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف