10:27 pm
سی پیک کے ثمرات ملنا شروع، 75ہزار ملازمتیں پیداہوگئیں، ہرشخص کی آمدنی میں 23فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبی(سی پیک) کی تعمیر سے پاکستانیوں کے لیے براہ راست 75ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں جس سے ہر شخص کی آمدنی میں 23 فیصد اضافہ ہوا ۔سرمایہ کاری
بورڈ کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ 100 ایس ایم ایز نے سی پیک کی تعمیر میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں ملازمتیں فراہم کیں،سکھر ملتان موٹر وے پروجیکٹ نے اکیلے 29 ہزار مقامی افراد کو روزگار فراہم کیا،اس کی تعمیر کے دوران بڑی تعداد میں پاکستانی تکنیکی ماہرین کو تربیت بھی دی گئی خاص طور پر زیادہ سے زیادہ پاکستانی خواتین کو سی پیک کے تحت ملازمت مل رہی ہے۔اسی طرح تھر بلاک دوم کے منصوبے میں 126 مقامی خواتین کو ٹرک ڈرائیونگ کی نوکریوں پر ملازمت دی گئی۔انھوں نے کہا کہ پورٹ قاسم پاور پلانٹ کی تعمیر کے دوران 4000 مقامی افراد کو ملازمت کے مواقع ملے اورآپریشنل مرحلے میں 1270 افراد کو روزگار ملا جبکہ 150 انجینئروں کو تکنیکی تربیت کے لیے چین بھیجا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب