10:29 pm
کارکنان ابھی سے تیاری کرلیںآئند انتخابات میںکن کارکنان کو ٹکٹس دیئے جائینگے،

گلگت (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر جسٹس ریٹائرڈ سید جعفر شاہ نے کہاہے کہ آئند الیکشن میںجتنے کے اہلیت رکھنے والے اور متحرک کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے، کارکنوں کوالیکشن کیلئے ابھی سے تیار ی کرنی چاہیے،وزیراعظم عمران خان دور اندیش اور مخلص لیڈر ہیں جو پاکستان کو مستقبل میں مضبوط،مستحکم و فلاحی ریاست بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان کا مستقبل روشن ہے
۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے تحریک انصاف کے رہنماء ظفر اقبال بلتی کی طرف سے علی پور اسلام آباد میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سید جعفر شاہ نے کہا کہ پارٹی میں ہرکام میرٹ پرہوگا، ظفر بلتی اور پوری ٹیم کی کوششوں و محنت کو سراہتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کردار وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان اپنی ذمہ داری نبھائیں اور گلگت بلتستان کے 2020ء کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو کامیاب کرانے کے لئے کوششیں تیزکی جائیں۔ظفربلتی نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم گلگت بلتستان کمیونٹی کے مسائل اورکارکنوں کی پارٹی کی مضبوطی کے لئے کی جانے والی جدوجہد پرصوبائی صدر کوتفصیل سے بریفنگ دی اورمستقبل میںبھی ہرلحاظ سے پارٹی کاساتھ دینے اورپارٹی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کااعلان کیا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان