10:49 pm
تحریک انصاف کی حکومت نے صرف ایک سال میں قرض لینے کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

تحریک انصاف کی حکومت نے صرف ایک سال میں قرض لینے کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

10:49 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کا قرضہ سب حکومتوں سے بھاری ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت نے صرف ایک سال میں قرض لینے کے پچھلے تمام تر ریکارڈ ہی توڑ ڈالے ہیں جبکہ ملک میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی پریشانی میں مبتلا ہے۔سینئر صحافی فرخ سلیم نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام جس میں پاکستان تحریک انصاف ،
مسلم لیگ (ن ) اور پاکستان پپلز پارٹی کے دور میں لیے گئے قرضو ں کا موازنا کیا ہے۔فرخ سلیم کی مہیا کی گئی معلومات کے مطابق ہاکستان پیپلز پارٹی نے 2008 سے 2013 تک اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں مجموعی طور پر 10 ٹریلین روپے قرضہ لیا یعنی روزانہ کی بنیاد پر 5.5 بلین روپے قرض لیا گیا۔پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے انتخابات میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ اپنی حکومت بنائی اور نوازشریف نے وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھالا تاہم وہ پانچ سال پورے نہ کر سکے اور انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نا اہل قرار دیا گیا تھا، ن لیگ نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں مجموعی طور پر14 ٹریلین روپے قرض لیا یعنی ایک دن میں 7.7 بلین روپے قرض لیا گیا جو کہ پیپلز پارٹی کی نسبت زیادہ تھا۔لیکن پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے گزشتہ حکومتوں کے ریکارڈ ہی توڑ دیے ہیں کیونکہ صرف ایک سال کی حکومت میں پی ٹی آئی نے 11 ٹریلین روپے قرض لیا ہے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر 30بلین روپے بنتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی قرض لینے کی شرح پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں سے ہی زیادہ ہے۔ فرخ سلیم کے مطابق ہمارا قرضہ ہمارے جی ڈی پی سے بھی بڑھ چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان