10:57 pm
پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسی نے کام کردکھایا،ملکی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے 15 ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال بھی تاریخ میں نہیں ملتی،اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا چھوڑا 2018 کا اقتصادی بحران تاریخ کا بدترین بحران تھا،حکومت کے 15 ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال بھی تاریخ میں نہیں
ملتی۔حماد اظہر نے کہا کہ ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے ،جاری کھاتا 4 سال بعد سرپلس میں آیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہا کہ اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،کاروبار آسان بنانے کے حوالے سے پاکستان کی درجہ بندی 28پوائنٹ بہتر ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ناکام دھرنے کے حمایتی نام نہاد لبرلز کی مایوسی مضحکہ خیز ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ