06:01 pm
حکومت نے 25پیسے پٹرول سستا کر کے حاتم طائی کی قبر کو لات مار دی

حکومت نے 25پیسے پٹرول سستا کر کے حاتم طائی کی قبر کو لات مار دی

06:01 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی 25 پیسے فی لٹر کمی کرکے حاتم طائی کی قبر کو لات ماری ،جنہوںنے حکومت کو سپورٹ کیا وہ شرمند ہیں کہ شہزادوں کی حکومت ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے
مطابق امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے پٹرول کی 25 پیسے فی لٹر کمی کرکے حاتم طائی کی قبر کو لات ماری ،انہوں نے کہا کہ حکومت نے غریب کے استعمال کی چیزیں بھی مہنگی کردیں،حفیظ پاشا نے اعتراف کیا کہ 20 لاکھ نوجوان بیروزگار ہو گئے،سراج الحق کا کہنا ہے کہ موسم بہترین ہے پانی و مٹی زرخیز ہے لیکن کسان بھوکا سوتا ہے ،انہوں نے کہا کہ جنہوںنے حکومت کو سپورٹ کیا وہ شرمند ہیں کہ شہزادوں کی حکومت ہے ۔

تازہ ترین خبریں