06:28 pm
وزیراعظم کے بیٹےپرتنقید ،سلیمان خان کیساتھ یہ لڑکی کون ہے، جمائمہ نے جواب دیکر ناقدین کو خاموش کرادیا

وزیراعظم کے بیٹےپرتنقید ،سلیمان خان کیساتھ یہ لڑکی کون ہے، جمائمہ نے جواب دیکر ناقدین کو خاموش کرادیا

06:28 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ اور عمران خان کے بچوں کے خلاف اکثر اوقات مخالفین کی طرف سے تنقید کی جاتی ہیں،یہاں تک کہ ان کے خلاف کئی بار پراپیگنڈا بھی کیا گیا۔ ماضی میں پاکستان کی کچھ خاص سیاسی جماعتوں کی طرف سے عمران خان کی سابق اہلیہ کے خلاف سخت جملوں کا استعمال بھی دیکھنے میں آیا۔اور ان کے بچوں کے بیرون ملک مقیم ہونے پر تنقید کی جاتی ہے
۔جمائما گولڈ اسمتھ اکثر اپنے خلاف ہونے والے پراپیگنڈے کا خوبصورتی سے جواب دیتی ہیں۔اسی طرح عمران خان مخالف سوشل میڈیا صارف نے جمائما خانہ کی کچھ عرصہ پہلے ایک حادثے میں وفات پانے والی بھتیجی کی عمران خان کے صاحبزادے سلیمان کے ساتھ تصویر شئیر کرکے کردار کشی کی کوشش کی۔جس پر جمائما خان نے اُنہیں جواب بھی دیا۔صارف نے ٹویٹ کیا کہ اس کا ابو پاکستان کو اسلام سکھا رہا ہے اور یہ بیوقوف قوم اس پر تالیاں بجا رہی ہے۔ صارف کی طرف سے گالم گولچ بھی کی گئی جس پر جمائما نے کہا کہ یہ میرے بیٹے کی کزن ہے جس کی کچھ ماہ قبل ایک خوفناک حادثے میں موت ہو چکی ہے۔جمائما نے ٹویٹ کو رپورٹ کرنے کی بھی اپیل کی جس کے بعد اس سوشل میڈیا صارف نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی تھیں۔۔ آئرس گولڈ اسمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینز کی بیٹی تھی، آئرس جمائمہ خان اور ٹوری ایم پی زیک گولڈ اسمتھ کی بھتیجی بھی تھیں۔آئرس اینا بل کی موت صرف 15 سال کی عمر میں ایک کار حادثے میں ہوئی تھی۔آئریس انا بیلکی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تصویر تھی جس کو لے کر ایک صارف نے غیر اخلاقی ٹویٹ کی۔

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب