03:05 pm
آرمی چیف کا پی اے  ایف بیس مصحف کا دورہ

آرمی چیف کا پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ

03:05 pm

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاویدباجوہ نے پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعہبہ تعلقات عامہ کے مطابق اور انھیں سکواڈن میں لے جایا گیا ۔ آرمی چیف نے ایف سولہ طیارے میں پرواز کی جبکہ دوسرے طیارے
کو ائیر چیف نے اڑایا۔دونوں سربراہان نے جنگی سیمی لیشن کی مشق میں حصہ لیا ۔ اس موقع پرآرمی چیف نے سکوارڈن کے پائلٹ سے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے سربراہ نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ انھوںنے کہا کہ آپریشنل کامیابیوں کےلئے فورسز کے مابین ہم آہنگی ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں