08:48 pm
نقیب اللہ محسودکے گھرسے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)2018میں پولیس مقابلے کے دوران قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کے والدمحمدخان انتقال کرگئے ،محمدخان انتقال سے قبل تک اپنے بیٹے نقیب اللہ قتل کیس کی پیروی کررہے تھے۔سماجی کارکن اوروکیل جبران ناصر نے اس حوالے سے کہا
کہ محمدخان کینسر سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہارگئے ،جبران ناصر نے نقیب اللہ کے والدکی آخری رسومات کے حوالے سے لکھاکہ محمدخان کی نماز جنازہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانک میں منگل کی صبح دس بجے جبکہ ان کے گائوں مکین میں دوپہردوبجے اداکی جائیگی ۔سماجی کارکن نے لکھا کہ 'وہ بڑے عزم کے ساتھ ایک غیرمعمولی انسان تھے، ہمیں انصاف کے لیے ان کی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہوگا۔نقیب اللہ کے والدکاانتقال راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے