09:22 pm
مہنگائی عروج پر،وزیراعظم صاحب اب آپ گھبراناشروع کردیں

لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے ایک سال میں معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔پیر کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے
کہ وزیراعظم عمران خان صاحب عوام کا آپ کے لئے پیغام ہے کہ اب آپ گھبرانا شروع کردیں، آپ کی نالائقی سے ایک سال میں پاکستان کی معیشت کوکم ازکم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔انہو ںنے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت کے ایک سال میں تاریخی 11 ہزار ارب قرضہ لے چکے ہیں اور آپ آئی ایم ایف جا نہیں رہے بلکہ جاچکے ہیں، آپ کے جھوٹ اور نالائقی ثابت ہوچکی ہے۔ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ آلو ، پیاز ٹماٹر ، دالیں ، روٹی ، آٹا، پھل سب چیزیں مہنگی ہوچکی ہیں، ایک کروڑ نوکریاں دینی کی بجائے عمران خان 25 لاکھ نوکریاں چھین چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

ڈیم نے بننے سے بجلی مہنگی ہوئی، وزیر اعظم

چھ سالہ بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کا معاملہ، ملتان پولیس حرکت میں آگئی

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا مطالبہ سیاسی نہیں ، زلفی بخاری

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘