01:01 pm
ماہ دسمبر میں ملازمین کی موجیں ہی لگ گئیں ، 11 چھٹیوں نے عید کا سماں باندھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ دسمبر میں ملازمین کی موجیں ہی لگ گئیں ، 11 چھٹیوں نے عید کا سماں باندھ دیا ۔۔۔ ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کو 11 چھٹیاں مل گئیں، رواں ماہ میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی اور ہفتہ وار تعطیلات ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق دسمبر کا مہینہ سرکاری و نجی شعبہ کے ملازمیں کیلئے خوشخبری لے کر آیا ہے۔ رواں ماہ دسمبر میں سرکاری و نجی شعبہ دونوں کے ملازمیں کو معمول سے زیادہ چھٹیاں ملیں گی۔ خاص کر وفاقی سرکاری ملازمیں کی زبردست موج ہوگی اور انہیں 11 چھٹیاں ملیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس مرتبہ ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ہے کیونکہ رواں ماہ میں اتوار، پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ کل اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آنے سے ہفتہ وار چھٹیاں زیادہ ملیں گی۔ ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6 چھٹیاں گزاریں گے ۔ یوں رواں ماہ دسمبر سرکاری ملازمیں کیلئے چھٹیوں کا مہینہ ثابت ہوگا۔ رواں ماہ میں معمول سے زیادہ ہفتہ وار تعطیلات ہونے اور موسم کی تبدیلی کے باعث ملک کے شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کا رش بھی معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا