02:46 pm
ٹریفک وارڈن کیساتھ بدکلامی کرنے والی خاتون منظر عام پر ، کیا انتہائی حیران کن بیان دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کا موقف سامنے آگیا ، خاتون نے اپنی غلط تسلیم کرلی۔تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون ثنا کا کہنا ہے کہ میرا بلیڈ پریشر بہت ہائی تھا، سگنل توڑنا میری غلطی تھی، میں نے چالان کرنے کا بولا اور جانے کی اجازت دینے کا کہا،تاہم ٹریفک وارڈن نے میرا ہاتھ پکڑا ،بدتمیزی پرغصہ آگیا۔ یاد رہےڈیفنس میں کار
سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی، پولیس افسر نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرادیاتھا۔ خاتون نے ایک سگنل توڑا تو اگلے سگنل پر ٹریفک پولیس نے بائیک آگے لاکر اسے روکا، خاتون نے ٹریفک پولیس افسر کے ساتھ بدکلامی کرتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کیے اور موقع سے فرار ہوگئی تھی ۔اس حوالے سے سیکشن پولیس آفیسر (ایس او) سب انسپکٹر نواز سیال نے بتایا کہ کار نمبر BGT-419 میں سوار خاتون نے خیابان شجاعت سے خیابان شہباز کا سگنل توڑا جسے انھوں نے بدر کمرشل پر گاڑی روکا تو کار سوار خاتون نے انتہائی ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے بدکلامی کی اور میرے بارے میں نازیبا الفاظ کہے جبکہ میری جانب سے مسلسل خاتون کو بتایا جاتا رہا کہ وہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کر کے آئی ہیں لہٰذا آپ کا چالان ہوگا۔تاہم خاتون کیخلاف درخشہ تھانے میں مقدمہ درج کیاگیا۔بعد ازاں قبل از وقت ضمانت منظور ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی