03:12 pm
مجھے وزارت اطلاعات کا قلمدان عارضی طورپردیاگیا، میاں اسلم اقبال

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیرمیاں اسلم اقبال نے فیاض الحسن چوہان کی بطور وزیراطلاعات پنجاب مقرر کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وزارت اطلاعات کا قلمدان عارضی طورپردیاگیاتھا،ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس پہلے ہی 6سے7محکمے ہیں۔یاد رہے
کہ فیاض الحسن چوہان کو اقلیتوں کے بار میں متنازع بیان پر اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیاتھا۔واضح رہے کہ کچھ دیر قبل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنا دیا گیا۔ باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے وزیر انڈسٹریز میاں اسلم اقبال نے اطلاعات کے محکمہ کی ذمہ داریوں سے معذرت کر لی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ حقلے کی مصروفیات کے باعث دو وزارتوں کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتا اس وجہ سے محکمہ اطلاعات کی ذمہ داریوں سے معذرت کر لی۔اطلاعات کے محکمے کی اضافی ذمے داریاں چوھڑنے سے متعلق وزیراعلیٰ کو اطلاع دی۔جس کے بعد فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ رمضان المبارک کے دوران بھی سابق وزیر اطلاعات نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ عید کے بعد واپس آ رہے ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ میرے خلاف سازش ہوئی لیکن سازشیوں کا نام نہیں بتاؤں گا، جنہوں نے مٹھائیاں بانٹیں، وہی اُگلیں گے۔ایک میڈیا چینل سے بات کے دوران اُنہوں نے مزید یہ بھی کہا تھا کہ میں فرنٹ فٹ پر کھیلتا ہوں اس لیے مخالفت ہوتی ہے۔ اس بیان کے دو روز بعد ہی اُنہیں حکومت پنجاب نے اپنا ترجمان مقرر کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال