10:01 am
کپتان کے نئے پاکستان میں مہنگائی نے 9سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کپتان کے نئے پاکستان میں مہنگائی نے 9سالہ ریکارڈ توڑ دیا

10:01 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ان دنوں کیا غریب اور کیا امیر ، ہر کسی کی زبان پر مہنگائی ہے ۔ اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ لوگوں کی پہنچ سے ہی دور ہو تی جا رہی ہیں ۔
اس حوالے سے ادارہ شماریات کی کیا رائے ہے ، ویڈیو دیکھیں