09:46 am
رکن قومی اسمبلی علی خان جدون بیرون ملک دورہ کی وجہ سے کل پبلک ڈے نہیں ..

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون بیرون ملک دورہ کی وجہ سے کل پبلک ڈے نہیں ..

09:46 am


ایبٹ آباد : رکن قومی اسمبلی علی خان جدون بیرون ملک دورہ کی وجہ سے کل ہفتہ کو پبلک ڈے نہیں کریں گے۔
 
علی خان جدون کے رابطہ سیکرٹری کے مطابق رکن قومی اسمبلی حکومتی وفد کے ہمراہ بیرون ملک دورہ کی وجہ سے حویلیاں میں منعقد ہونے والے (آج) ہفتہ کو ہونے والے پبلک ڈے میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ آئندہ پبلک ڈے 14 دسمبرکو ٹائون ہال حویلیاں میں ہو گا۔

تازہ ترین خبریں