06:49 am
سابق آرمی چیف جنرل (ر)  اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا

سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا

06:49 am

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
میڈیا نیوز کے مطابق پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور انہیں آرمڈ فورسز انسیٹیوٹ آف کارڈیولوجی راولپنڈی ( اے ایف آئی سی) اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے ایف آئی سی کے ماہرین امراض قلب اشفاق پرویز کیانی کا معائنہ کررہے ہیں اور ان کے دل کی شریان میں بندش کی تشخیص ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں