03:07 pm
 مجھے 4 گھنٹے دے دیں اگر زرداری کے گلے میں قتل کا پھندا نا لٹکاؤں تو مجھے پھانسی دے دیں

مجھے 4 گھنٹے دے دیں اگر زرداری کے گلے میں قتل کا پھندا نا لٹکاؤں تو مجھے پھانسی دے دیں

03:07 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنماشہزادہ عالمگیرنے کہاکہ آصف علی زرداری نے بینظیربھٹوکوقتل کرنے کے لیے پہلامشورہ مجھ سے کیااوراس نے کہا
کہ شہزادہ صاحب آپ اگرمیراساتھ دیںاورآپ ایک نظریاتی کارکن ہیں پارٹی کے کارکن آپ سے محبت کرتے ہیں آپ پاکستان پیپلزپارٹی کلچرل ونگ کے سربراہ ہیںآپ انفارمیشن کوبھی سمجھتے ہیںاورآپ کاجوخاندان ہے وہ عسکری خاندان ہےآپ مجھے اسٹیبلشمنٹ میں بھی انٹروڈیوس کروائیںتوکیوں نہ بے نظیرکوراستے سے ہٹادیاجائےمیں نے کہاکہ what do you mean zardariآصف کیاتم نے بات کی ہے۔توزرداری صاحب نے کہاکہ نہیں میرامطلب ہے کہ وہ ریٹائرہوجانی چاہئیں۔میں نے کہاکہ نہیں آپ کایہ لفظ ریٹائرمنٹ تک محدودنہیں ہےمیں سمجھتاہوںمیں جانتاہوں کہ آپ کیاکہناچاہتےہیںاوراس کے بعدوہی ہواٹھیک ایک سال کے بعدایک مقتل سجایاگیااورلیاقت باغ کے اس میدان میں ایک گاڑی کوڈی روٹ کیاگیاایک موبائل میں انہیں مجبورکیاگیاکہ وہ سرباہرنکالیںاوروہاں پراسی طرح سے جس طرح سے مرتضیٰ کے شوٹرز نے انہیں شوٹ کیااوربالکل یہ وقوعہ میں ایک سینئرپولیس آفیسربھی رہاہوںتفتیش آپ مجھے دیدیں اورچارگھنٹے کے بعدآصف علی زرداری کےگلے میں پھندامجھ سے لے لیں۔مجھ سے چونکہ پہلامشورہ کیاگیامیں کہتاہوںکہ مجھے ایک سونومیں چالان کریں۔مجھے مشورے میں چالان کریں جس چالان میں آپ نے بھٹوصاحب کوپھانسی دی میں پھانسی لینے کے لیے تیارہوں۔

تازہ ترین خبریں