04:33 pm
لاہور میںدھماکہ : جاں بحق ہونے والی شخصیت کون نکلی ؟ انتہائی افسوسناک خبر

لاہور میںدھماکہ : جاں بحق ہونے والی شخصیت کون نکلی ؟ انتہائی افسوسناک خبر

04:33 pm

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے ٹائون شپ میں مذہبی اجتماع شروع ہونے سے قبل دھماکا ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کے بارے میں بتایا جا رہا ہے
کہ وہ حافظ قرآن ہے اور اس کی دوکان ہے ۔ دھماکہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں ہوا جبکہ دھماکے میں 5سے زائد لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں