04:38 pm
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے افسروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے گائیڈ لائنز جار ی کر دیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے افسروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے گائیڈ لائنز جار ی کر دیں

04:38 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے افسروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے گائیڈ لائنز جار ی کر دیں۔
مجاز افسران گورنمنٹ رولز آف بزنس 2011کے تحت انتظامی بنیادوں،خالی آسامیوں اورآپریشنل ضروریات کو مد نظر رکھ کر ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات استعمال کر سکیں گے۔اور مجاز افسران حکومتی محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اہم عہدوں پر مطلوبہ تجربے اور قابلیت کے موزوں کوالیفکیشن کے حامل افسروں کی تعیناتی یقینی بنائیں گےْ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے چیف سیکرٹری، انسپکٹرجنرل پولیس اور تمام انتظامی سیکرٹریز کو مراسلہ جاری۔

تازہ ترین خبریں