05:12 pm
سابق وزیراعظم کو یہ  پیغام کس نے بھجوا دیا،جان کر پوری (ن) لیگ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

سابق وزیراعظم کو یہ پیغام کس نے بھجوا دیا،جان کر پوری (ن) لیگ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

05:12 pm

لودھراں(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین نے کہاہے کہ نواز شریف امریکابھی چلے جائیں ،عمران خان انہیں نہیں چھوڑیں گے ،وزیراعظم نے واضح کہاکہ نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی ،پاکستان میں چوروں کوپکڑنامشکل ہے لیکن قانون بنائیں گے ،
انہوں نے لودھراں میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر اوراراکین کی تعیناتی کے لیے اپوزیشن سے بات چل رہی ہے۔امیدہے کہ 10دن سے پہلے معاملہ حل ہوجائیگا۔جہانگیرترین نے کہاکہ نواز شریف لندن جائیں یاامریکاچلے جائیں عمران خان نہیں چھوڑیں گے ،وزیراعظم نے واضح کہاہےکرپٹ لوگوں سے ڈیل ہوگی نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی ،انہوں نے کہاکہ پاکستان میں چوروں کوپکڑنامشکل ہے لیکن پی ٹی آئی حکومت چوروں کوپکڑنے کے لیے قانون بنائے گی۔

تازہ ترین خبریں