05:15 pm
عمران خان کا کہا پتھر پر لکیر ثابت ہو گیا ، قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالر ز کا اضافہ

عمران خان کا کہا پتھر پر لکیر ثابت ہو گیا ، قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالر ز کا اضافہ

05:15 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کپتان نے جوکہا تھا وہ کر دکھایا ، قومی خزانہ لبا لب بھرنا شروع ہو گیا ، تازہ ترین رپورٹس کے مطابق قومی خزانے میں تقریباً 2 ارب ڈالرز کا اضافہ، 2018 میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7 ارب ڈالرز کی سطح پر تھے جو اب 9 ارب 11 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے
۔تجارتی خسارہ میں کمی، ادائیگیوں کے توازن ، غیر ملکی قرضوں میں کمی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ قومی معیشت کے استحکام کا عکاس ہے جو گزشتہ آٹھ ماہ کی بلند ترین سطح 9.112 ارب ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔