06:05 pm
پاکستان شدید زلزلے سے لر ز اٹھا :زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ۔۔۔!

پاکستان شدید زلزلے سے لر ز اٹھا :زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ۔۔۔!

06:05 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان شدید زلزلے سے لر ز اٹھا :زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ۔۔۔! سندھ کے شہر دادو اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر دادود میں ہفتہ کی شب کو شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے دادو کے علاوہ سندھ کے دیگر کئی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شدید خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اور باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاہم کوش قسمتی سے شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باوجود کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔