06:14 pm
شہباز شریف عمران خان سے ہاتھ ملانے پر رضامند

شہباز شریف عمران خان سے ہاتھ ملانے پر رضامند

06:14 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کیا مریم اور نواز شریف بھی مان گئے ؟ شہباز شریف عمران خان سے ہاتھ ملانے پر رضامند ۔۔۔ پوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ ہم وزیر اعظم کے ساتھ خلوص کے ساتھ گفتگو کریں۔
انکا کہنا ہےکہ اس عہدے کے لیے بہترین امید وارکے لیے اتفاق رائے پیدا کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق آج کے روز میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماوں کا اجلاس لندن میں طلب کیا تھا۔ اجلاس میں مریم اورنگزیب کے علاوہ دیگر رہنما بھی شامل تھے۔انھوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کی اور ایک نجی ہوٹل میں اجلاس میں شرکت بھی کی۔

تازہ ترین خبریں