10:05 am
 منگیتر مظہر کے ساتھ مل کر سگی بہن علینہ کو چھری سے قتل کرنے والی بہن علوینہ کو باپ نے معاف کردیا

x اس کے منگیتر اور دیگر 2 ملزمان کو معاف کیا جس کے بعد کراچی سٹی کورٹ کی ماڈل عدالت نے علینہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چاروں ملزمان کو بری کردیا۔ بری ہونے والے ملزمان میں علوینہ، مظہر، احسن اور عباس شامل ہیں۔