10:21 am
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی

10:21 am

لاہور(نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے داتا دربار پر فاتحہ خوانی کی، چادر چڑھائی اور پھول بھی رکھے۔داتا دربار میں حاضری کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا بھی کی۔