02:23 pm
 اسلام اور سرخ انقلاب۔۔ ہمارے نوجوانوں کی سرخ انقلاب ، کے نام پر کیسے برین واشنگ کی جارہی ہے

اسلام اور سرخ انقلاب۔۔ ہمارے نوجوانوں کی سرخ انقلاب ، کے نام پر کیسے برین واشنگ کی جارہی ہے

02:23 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )علامہ ثاقب رضامصطفائی نے کہاکہ کسی زمانے میں قزاق جوتھے وہ مسلمانوں کے ذہین بچے اٹھاکرلے جاتے تھے۔تاکہ مسلمانوں کے اندریہ ٹیلنٹ فروغ نہ پائے ،
علامہ ثاقب رضامصطفائی نے کہاکہ بچے توہمارے آج بھی اغواہورہے ہیںپہلے اغواء اس طرح کرتے تھے کہ اس کاجسم لے جاتے تھےوہ جہاں بھی ہوتاتھااس کاذہن ہمارے وطن میں ہوتاتھااب بچے ہمارے پاس ہیں لیکن ان کے ذہن اغواکرکے لے گئےہیں۔یہ دورموجودکاسوشل میڈیااوراس کے اوپرپھیلی ہوئی بے حیائی اورمغربی تہذیب وتمدن کافروغ،بچے کھاناہم دیتے ہیں کھلاتے ہم ہیں پلاتے ہم ہیںلیکن یہ ہمارے نہیں ہیں۔یہ اچک کرلے گئے ہیں ہمارے بچوں کو،ہمارے گودیں بانجھ ہوگئی ہیں۔علامہ نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ فرمائیں۔