05:35 pm
 پانچ سال بس یہ ثابت کرنے میں لگے کہ ۔۔! فواد چوہدری نے کیا دعویٰ کر دیا

پانچ سال بس یہ ثابت کرنے میں لگے کہ ۔۔! فواد چوہدری نے کیا دعویٰ کر دیا

05:35 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ لندن میں نوازشریف اور فیملی جن اپارٹمنٹس میں رہتی ہے وہ ان کی ملکیت ہیں یہ بات ثابت کرتے پانچ سال لگے ۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ لندن میں نوازشریف اور فیملی جن اپارٹمنٹس میں رہتی ہے وہ ان کی ملکیت ہیں یہ بات ثابت کرتے پانچ سال لگے ،انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو براستہ لندن جاتے تھے جب معاملہ عدالت میں آیا تو انتہائی سنجیدگی سے پکا منہ بنا کر ملکیت سے انکار کر دیا، اب پھر وہیں مقیم ہیں۔