12:50 pm
 تحریک انصاف میں 3 لوگ ایسے ہیں جو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں 3 لوگ ایسے ہیں جو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اور شیروانیاں تیار کر کے بیٹھے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا
کہ عمران خان کو اپنی زبان سے نکالا ہوا ایک ایک لفظ خود کو سننا پڑ رہا ہے، عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی معیشت نیچے جارہی ہے اور ان کی وجہ سے تو خود پی ٹی آئی بھی نیچے جارہی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اتفاق رائے سے 2 ماہ کے لیے نیا وزیراعظم لایا جائے جو انتخابی اور اقتصادی اصلاحات لائے اور اس کے بعد نئے عام انتخابات کرائے جائیں۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت کے حلیف خود بھی بہت پریشان ہیں اور عمران خان 4 سے 5 غیر منتخب پیاروں میں گھرے ہوئے ہیں جس کے باعث پی ٹی آئی کے منتخب ارکان بھی اس بات سے پریشان ہیں۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان معیشت سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں،مہنگائی بد ترین سطح پر ہے، تاجر پریشان ہیں، ہمارا کوئی مائنس ون ایجنڈا نہیں بلکہ صاف شفاف انتخابات چاہتے ہیں، عمران خان مزید 6 ماہ رہ گئے تو پاکستان ناقابل اصلاح ہوجائےگا۔انہوں نے مزیدکہا کہ تحریک انصاف میں تین لوگ ایسے ہیں جو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اور شیروانیاں تیار کر کے بیٹھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری