08:05 am
شہر میں سموگ کے ساتھ فوگ کی انٹری، سورج نہ نکلنے کی وجہ سے ٹھنڈ بڑھ گئی

شہر میں سموگ کے ساتھ فوگ کی انٹری، سورج نہ نکلنے کی وجہ سے ٹھنڈ بڑھ گئی

08:05 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) شہر میں سموگ کے ساتھ فوگ کی انٹری، سورج نہ نکلنے کی وجہ سے ٹھنڈ بڑھ گئی
۔ آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر سر فہرست۔ مجموعی طورپر ایئر کوالٹی انڈیکس 385 ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میاں میر کے علاقے میں 553، گلبرگ میں 482 اے کیو آئی آ گیا۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر میٹرولوجی اجمل شاد نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے جمعرات اور جمعہ کو بارش ہوگی۔