08:51 am
محمود خان کا آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی ..

محمود خان کا آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی ..

08:51 am


پشاور۔07دسمبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
 
یہاں سے جاری اپنی ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات جبکہ پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔