01:52 pm
فر فر انگلش بولنے والا یہ پاکستانی بھکاری کتنا پڑھا لکھا ہے اور یہ بھکاری کیوں بنا، ویڈیو لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں گو کہ بھیک مانگنا جرم ہے تاہم پاکستان میں اس کیلئے کوئی خاطر خواہ قانون پر عمل درآمد نظر نہیں آتی ۔ گلی محلوں ، سڑکوں اور چوکوں پر جس تیزی سے بھکاریوں کی تعدا د بڑھتی جا رہی ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں گو کہ بھیک مانگنا جرم ہے تاہم پاکستان میں اس کیلئے کوئی خاطر خواہ قانون پر عمل درآمد نظر نہیں آتی ۔ گلی محلوں ، سڑکوں اور چوکوں پر جس تیزی سے بھکاریوں کی تعدا د بڑھتی جا رہی ہے وہ قابل افسوس بھی ہے اور تشویشناک بھی کہ جب ملک میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جائے ، روز مرہ کی اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کریں تو پھر یہ سب دیکھنے کو ملتا ہے کہ پڑھے لکھے لوگ بھی بھیک مانگنے جیسے رزیل پیشے کو اپنانے سے نہیں ہچکچاتے ۔ ایسا ہی کچھ شوکت بھکاری کیساتھ بھی ہوا ، میٹرک پاک اور فر فر انگلش بولنے والا شوکت بھکاری کیسے بنا اور آج یہ بھیک مانگنے کو فخر کیوں سمجھتا ہے ،آئیے ویڈیو دیکھتے ہیں
:

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری