02:47 pm
پیراگون اسکینڈل کیس :خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔لاہور کی  احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام  نے خواجہ برادران کو عدالت پیش کیا۔
خواجہ سعد رفیق نے عدالت کے روبرو شکایت کی کہ پولیس ہر پیشی پر وکلا، رپورٹرز اور سائلین کو کمرہ عدالت میں آنے سے روکتی ہے۔جج جواد الحسن نے ایس پی سیکیورٹی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ سکیورٹی نہیں کرسکتے تو یہاں رینجرز بلا لیں گے۔عدالت نے ہدایت کی کہ وکلا ءاور رپورٹرز کو آنے سے نہیں روکنا۔جج جواد الحسن نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کرتے ہوئے 23دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جانے کی اجازت بھی دے دی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری