02:51 pm
جلال پور شریف خوشاب نہر کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے 144ارب کی منظور کے باوجود نہر کی تعمیر متعلقہ جگہ نہ کیے جانے پر احتجاج

رپورٹ ملک ظہیر اعوان ٹوبہ پنڈدادنخان جلال پور شریف خوشاب نہر ہر حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان اور حلقہ این اے 67 جہلم کے عوام کا 122 سال قبل کا مطالبہ تھا۔ مسلم لیگ نون کے سابقہ دور میں اس نہر کے لئے 144 ارب روپئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے منظور کیے گئے۔
علاقہ عوام کا مطالبہ تھا کہ اس نہر کو کو کوہستان نمک کے دامن میں تعمیر کیا جائے لیکن اس نہر کو کوہستان نمک سے 10 کلومیٹر جنوب کی طرف سے نکالا جا رہا ہے۔ اس نہر سے تحصیل پنڈدادنخان کا بارانی رقبہ مستفید نہیں ہو رہا۔ تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ تھل کی یونین کونسل ٹوبہ یونین کونسل للہ شریف اور یونین کونسل کندوال کا ہزاروں ایکڑ بارانی رقبہ اس نہر کے فوائد سے مکمل طور پر محروم ہے۔ ضلع خوشاب کے بڑے مواضعات دئیوال منگوال اور کٹھہ سگھرال بھی مکمل طور پر محروم ہیں اہلیان ٹوبہ نے نہر کے غلط غلط اور بے سود نقشہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس میں نہر دو یا زہر دو۔ کے نعرے لگائے گئے۔ اور موجودہ نقشہ نہ منظور کے بھی نعرے لگائے گئے۔ نقشہ میں تبدیلی نہ ہونے کی صورت میں موٹروے للّہ انٹرچینج بلاک کرنے کی دھمکی دے دی۔‎‎

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری