11:21 am
کراچی میں ایف بی آر کے دفتر میں آتشزدگی،اہم ریکارڈ اور دستاویزا جلنے کا خدشہ

کراچی میں ایف بی آر کے دفتر میں آتشزدگی،اہم ریکارڈ اور دستاویزا جلنے کا خدشہ

11:21 am

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ کے قریب فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفتر کی پہلی منزل پر آگ لگ گئی۔آتشزدگی کی اطلاع پر دفاتر میں موجود افراد باہر آگئے جب کہ عمارت کا عملہ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اطلاع ملنے پر فائر ٹینڈرز کو روانہ کردیا گیا ہے۔آگ لگنے سے اہم ریکارڈ اور دستاویزا جلنے کا خدشہ ہے۔
 

تازہ ترین خبریں