06:14 pm
عمران خان کی ایسی بات کہ پاک فوج کے سربراہ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فواد چوہدری جب سے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنے ہیں تب سے ان پر ایسی ایسی میمز بنائی گئیں کہ جنہیں پڑھ کر بندہ مسکرائے بغیر نہیں رہ سکتا اور ان میمز کا علم وزیر اعظم عمران خان اور فواد چوہدری کو بھی ہے اور وہ اس سے محظوظ بھی ہو تے ہیں ۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا ایک تقریب کے دوران کہنا تھا کہ مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ نے فواد چوہدری کو وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیوں بنایا؟۔وزیراعظم کا یہ کہنا ہی تھا
کہ کہ پورا ہال تالیوں اور نعروں سے گونج اٹھا۔تقریب میں موجود آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم عمران خان کی بات پر مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔ فواد چوہدری اور آرمی چیف ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دئیے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب میں نے فواد چوہدری کو وزیر بنایا تو لوگوں نے کہا کہ آپ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت کو سیریس نہیں لیتے اس لیےآپ نے اس کا وزیر فواد چوہدری کو لگا دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ ایک اچھے کپتان کو پتہ ہوتا ہے کہ ایک اچھے پلئیر کو کس وقت اور کہاں پر کھلانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران