06:18 pm
پاکستان کی بروقت کارروائی۔۔۔!!! کابل میں پھنسے ہوئے پی آئی اے کے طیارہ کو کیسے چھڑوایا؟

پاکستان کی بروقت کارروائی۔۔۔!!! کابل میں پھنسے ہوئے پی آئی اے کے طیارہ کو کیسے چھڑوایا؟

06:18 pm

کابل (نیوز ڈیسک) کابل میں پھنسے پی آئی اے طیارے کو اڑان کی اجازت مل گئی۔ پاکستان نے معاملہ سفارتی چینل پر اٹھا کر حل کرایا۔ تفصیل کے مطابق کابل میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو اڑان کی اجاز ت مل گئی۔ افغان حکام نے پی آئی اے طیارے کو چھوٹا رن وی استعمال کرنے سے روک دیا تھا۔
مگر دیگر طیارے معمول کے مطابق اپنی اڑان بھر رہے تھے۔پاکستانی سفارتخانے نے جہاز کو روکنے جانے پر معاملے کا نوٹس لیا اور معاملے کو سفارتی طور پرحل کیا۔افغان حکام نے پی آئی اے کے طیارے کو کابل ائیرپورٹ اڑان بھرنے سے روک دیا تھا ۔ افغان حکام نے ایک بار پھر پاکستان دشمنی کا مظاہر کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان نے اسلام آباد سے آج صبح کابل پہنچنے والی پرواز کو دوبارہ اڑان کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا ۔کابل سے اسلام آباد واپسی کے لیے 162مسافر سوار تھے۔ذرائع کے مطابق افغان حکام جہاز سے مسافروں کو اترنے بھی نہیں دے رہے۔ پی آئی اے کے اے 3ٹوئنٹی طیارے کو چھوٹا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تھی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابل ائیرپورٹ کے بڑے رن وے پر بڑے طیارے معمول کے مطابق اڑان بھر رہے ہیں۔تاہم معاملے کو سفارتی سطح پر اٹھانے سے پی آئی اے کے طیارے کو اڑان کی اجازت مل گئی ہے۔یاد رہے اس سے قبل بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیاں معاملات تنازعات کا شکار رہے ہیں جس سے افغانستان کے پاکستان دشمنی عزائم کا حصہ ہے۔ تاہم پاکستان افغانستان میں امن کا خواہ ہے، اور طالبات اور امریکا کے درمیان مذاکرات کیلئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔ جس کو افغانستا اور امریکا کئی بار تسلیم کر چکا ہے۔ مگر پی آئی اے طیارے کا کابل میں روکا جانا تعلقات کو سفارتی خراب کرسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران