06:21 pm
 اٹلی نے محکمہ آرکیالوجی کیلئےآسان شرائط پر ایک ارب 20 کروڑ قرض دینےکااعلان کیا

پشاور(نیوز ڈیسک ) اٹلی نے محکمہ آرکیالوجی کیلئےآسان شرائط پر ایک ارب 20 کروڑ قرض دینےکااعلان کیا ، قرض سے آرکیالوجیکل سائٹس کو محفوظ اورلیبارٹریاں قائم کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر عاطف خان سے اٹلی کے سفیر سٹیفانو پونٹا کارو کی ملاقات ہوئی ،
ملاقات میں اٹلی نے محکمہ آرکیالوجی کیلئےآسان شرائط پر ایک ارب 20 کروڑ قرض دینےکااعلان کیا ، قرض سے آرکیالوجیکل سائٹس کو محفوظ اورلیبارٹریاں قائم کی جائیں گی۔اٹلی کے سفیر نے کہا آرکیالوجیکل اسپیشل پولیس کو اٹلی کی پولیس تربیت دےگی، پولیس صوبے میں نوادرات کی اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد فراہم کرے گی جبکہ ضم شدہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے بھی فنڈز کی یقین دہانی کرائی۔عاطف خان کا کہنا تھا کہ کےپی میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ہے، حکومت سیاحت کو فروغ دینےکےلئےسنجیدہ اقدامات کررہی ہے، ضم شدہ قبائلی اضلاع میں سیاحت کے شعبے میں بے پناہ مواقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

چپکے سے مریم نواز کی گرفتاری کی تیاری، کب پکڑا جائےگا؟ کارکنوں کو پریشان کردینےوالی خبر

پرجوش خیر مقدم اور پرعنایت میزبانی پرسری لنکن صدر اورعوام کا مشکور ہوں،وزیراعظم عمران خان