01:29 pm
اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح، مسلم  لیگ ن کیجانب سے جشن

اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح، مسلم لیگ ن کیجانب سے جشن

01:29 pm

لا ہور (نیوز ڈیسک ) اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح، مسلم لیگ ن کی جانب سے جی پی او چوک میں جشن ’شہباز شریف اہلیان لاہور کو اورنج ٹرین کا تحفہ دینے کا شکریہ‘ مال روڈ اور اطراف میں بینرز اور پلے کارڈز آویزاں، کارکنوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے گھڑ رقص کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔اس حوالے سے کارکنان کا کہنا ہے
یہ منصوبہ نون لیگ کا ہے اس کا افتتاح بھی نون لیگ ہی کرے گی۔