02:33 pm
 چوہدری شوگر ملز کو بڑا ریلیف ،منقطع بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم

چوہدری شوگر ملز کو بڑا ریلیف ،منقطع بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم

02:33 pm

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی ملکیتی چوہدری شوگر ملز کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے مل کا منقطع بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے مختلف محکمہ جات کے سربراہان کو آئندہ پیشی پر عدالت نے طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے
کے مطلقہ بجلی کی تقسیم کا کمپنی نے چوہدری شوگر ملز کا بجلی کا میٹر منقطع کردیا تھا۔ جسے شریف فیملی نے اپنے وکلاء کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔