05:12 pm
مریم نواز کووزیراعظم بنانے کی خبرسنادی گئی

مریم نواز کووزیراعظم بنانے کی خبرسنادی گئی

05:12 pm

لاہور(ویب ڈیسک)سینئرصحافی نجم سیٹھی کاکہناہے کہ مریم نواز ایک بہادراورذہین خاتون ہیں ،جن ایشوز پروہ کھڑی ہیں عوام کے دلوں میں بیٹھ گئی ہی ں ،سوفیصدکہتاہوں کہ جومرضی کرلیں وہ ایک دن اس ملک کی وزیراعظم بنیں گی ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے
سینئرصحافی نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ مریم نواز ایک بہادراورذہین خاتون ہیں ،جن ایشوز پروہ کھڑی ہوئی عوام کے دلوں میں بیٹھ گئی ،سوفیصدکہتاہوں کہ جومرضی کرلیں وہ ایک دن اس ملک کی وزیراعظم بنیں گی