11:35 pm
اسٹبلشمنٹ ڈویژن میںاسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں   کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)اسٹبلشمنٹ ڈویژن میںاسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ،وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل پر بھی کرپٹ مافیا کو بچانے کے لیے جھوٹی انکوائری کر کے سب اچھا کی رپورٹ دیدی گئی ۔ذرائع کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویڑن میںاعلیٰ سطع پر متعدد افراد کو بار بار ایک ہی سیٹ پر تعینات کیا جا رہا ہے اطلاعات کے مطابق2009 سے 2019 تک چوری کی گئی دس کروڑ کی خردبرد کی گئی اور اس حوالہ سے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر ایک شکایت کی گئی
جس کا ابتدائی طور پر مافیا کو بچانے کے لیے شکایت کندہ کو مطعمن کرنے کی کوشش کی مگر ایسا نہ ہو ا تو انکوائری پھر سے شروع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق مذکورہ انکوائری کو سات ماہ ہو چکے ہیں مگر تاحال کسی پر ذمہ داری عائد نہ کی جا سکی ہے ،سٹیزن پورٹل شکایت کے مطابق پرائیویٹ سیکرٹری کو دس سال قبل سٹور انچارج بنایا گیا جنہوں نے لوٹ مار کی انتہا کرتے ہوئے غیر قانونی جائیداد یں بھی بنا لی ہیںاور اس حوالہ سے ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن مریم کیانی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی جو کہ کئی ماہ سے انکوائری مکمل نہ کر سکی ہیں،ذرائع نے تبایا کہ کرپٹ مافیا کو بچانے کے لیے افسران وزیراعظم سٹیزن پورٹل کو بھی دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں اور شہری نے ایک بار پھر شکایت کی وزیر اعظم اس حوالہ سے سخت نوٹس لیکر جھوٹی رپورٹیس تیار کرنے والے مافیا کو بھی قانونی شکنجہ میں لیا جائے

تازہ ترین خبریں

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

چپکے سے مریم نواز کی گرفتاری کی تیاری، کب پکڑا جائےگا؟ کارکنوں کو پریشان کردینےوالی خبر

پرجوش خیر مقدم اور پرعنایت میزبانی پرسری لنکن صدر اورعوام کا مشکور ہوں،وزیراعظم عمران خان