11:41 pm
تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں۔۔۔!!! ن لیگ نے ’شیڈول کابینہ‘ تیار کر لی، مریم اورنگزیب کا اہم ترین عہدے کیلئے انتخاب

تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں۔۔۔!!! ن لیگ نے ’شیڈول کابینہ‘ تیار کر لی، مریم اورنگزیب کا اہم ترین عہدے کیلئے انتخاب

11:41 pm

لاہور( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اس وقت لندن میں موجود ہیں،جب کہ خواجہ آصف،احسن اقبال اور مریم اورنگزیب سمیت کئی اہم رہنما شامل ہیں،چونکہ شریف برادران پہلے ہی لندن میں موجود ہیں۔ایسے میں ایک اور لندن پلان کی بھی گونج سنائی دینے لگی ہے جب کہ یہ باتیں بھی کی جا رہی ہیں لندن میں حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے مشاورت کی جا رہی ہے۔اسی حوالے سے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئیر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ شہباز شریف لندن میں موجود ہیں
۔جہاں وہ اپنے معاملات طے کر رہے ہیں،انہوں نے اپنی شیڈو کابینہ بنا لی جس میں مریم اورنگزیب کو وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا۔انہوں نے کہا مسلم لیگ ن اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطے میں ہے اور یہ لوگ اہم ترین قانون سازی کے موقع پر حکومت کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کہ خبر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 20 سے 25 اراکین اسمبلی ایسے ہیں جو وزیراعظم عمرا خان کا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں. ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوتی ہے تو پاکستان تحریک انصاف کے کئی اراکین اسمبلی عمران خان کے خلاف جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 20 سے 25ایسے رہنما ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے حق میں نہیں جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ان رہنماؤں میں اتحادیوں کا شمار نہیں ہوتا بلکہ یہ صرف پی ٹی آئی کے رہنما ہیں،اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوتی ہے تو کسی پی ٹی آئی رہنما کے پیٹ میں درد ہو گا،کوئی باہر چلا اجائے گا جب کہ کسی کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوجائے گا۔جب کہ اسی صورتحال میں حکومت نے جہانگیر ترین کو ن لیگ کے بندے توڑنے کا ٹاسک سونپ دیاہے۔یہ دعویٰ سینئیر صحافی مبشر لقمان کی جانب سے کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں جہانگیر ترین اپنے کام میں بہت ماہر ہیں۔ جہانگیر ترین ملنے والے ٹاسک کو جلدمکمل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا