04:11 pm
کراچی شہر ایک گھنٹے کے اندر مکمل ڈوب جائے گا : گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس میں پاکستان کیلئے الٹی میٹم جاری کر دیا

کراچی شہر ایک گھنٹے کے اندر مکمل ڈوب جائے گا : گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس میں پاکستان کیلئے الٹی میٹم جاری کر دیا

04:11 pm


 بحر ہند میں بڑا زلزلہ آنے کی صورت میں سونامی کی لہریں ایک گھنٹے میں کراچی کو لے ڈوبیں گی،تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں نے زمین اوراس پر سانس لیتی ہر نوع کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔بدقسمتی سے پاکستان کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر آلودگی بڑھ رہی ہے جو ماحول کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق 2018ء کے گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس میں پاکستان کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جو موسمی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔2018ء کے ایک جائزے کے مطابق پاکستان میں دو دہائیوں کے دوران موسم تبدیلیوں کی وجہ سیلاب،طوفان اور دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے اگر بات کریں کراچی کی تو 1945ء میں کراچی نے سونامی کا سامنا کیا تھا۔
 
عالمی اداروں کے ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کبھی بحر ہند میں بڑا زلزلہ آیا تو سونامی کی لہریں صرف ایک گھنٹے میں کراچی کے ساحل تک پہنچ سکتی ہیں جو پورے شہر کو لے ڈوبیں گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں کبھی 4لاکھ ہیکٹر زمین پر مینگرو کے جنگلات تھے جو گھٹ کر ستر ہزار ہیکٹر تک محدود ہو چکے ہیں۔مینگرو کے درخت سونامی جیسی قدرتی آفات میں دفاع کا کام کرتے ہیں۔ عالمی حدت اور موسمی تغیرات کی وجہ سے پاکستان میں زراعت بھی متاثر ہے۔مختلف فصلوں کی پیداوار پر منفی اثرات کے باعث خدشہ ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان کو غذائی قلت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ جغرفیائی لحاظ سے پاکستان جس خطے میں واقع ہے،اس میں ماہرین کی یشگوئیوں کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے کی رفتار سب سے زیادہ رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی