05:58 pm
پنجاب حکو مت نے اپنے کی منصو بو ں کو آڈٹ کر وانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا نیا اقدام، اپنے ہی منصوبوں کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی حکومت نے نیا اقدام اٹھاتے ہوئے اپنے ہی ایک سال میں شروع ہونیوالے منصوبوں کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق منصوبوں میں جہاں بے ضابطگیاں پائی گئیں، ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔
 
افسران اور ٹھیکیداروں کو بے ضابطگی پر بلیک لسٹ بھی کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ہوا۔اس موقع پر سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جہاں کوئی خرابی پائی گئی، کسی کو معافی نہیں ملے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منصوبوں میں ٹینڈرنگ، تعمیراتی کام اور دیگر سول ٹیکنیکل معاملات کو دیکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی