06:14 pm
’’مائنس عمران خان فارمولا کے حامی کون ؟ ‘‘

’’مائنس عمران خان فارمولا کے حامی کون ؟ ‘‘

06:14 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر دانش نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ عمران خان سے تنگ ہیں۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر دانش نے کہا ہے کہ یہ بات سچ ہے کہ عمران خان سے تحریک انصاف کے کچھ لوگ، اپوزیشن تنگ ہیں۔ انہوں نے مزید کہ حکومت کے اتحادیوں کے بھی عمران خان کے ساتھ اختلافات بڑھتے چلے جار ہے ہیں۔ مائنس ون فارمولا پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر دانش نے کہا اگر سب ہی عمران خان سے بطور وزیراعظم تنگ ہیں تو عمران خان کی جگہ کوئی اور وزیراعظم کیوں نہیں آسکتا؟ ڈاکٹر دانش کا کہنا تھا کہ 
 
تحریک عدم اعتماد لانا ایک قانونی اور جمہوری عمل ہے۔ تاہم اس سے اپوزیشن کو روکا نہیں جا سکتا۔پروگرام میں شامل تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے ردعمل دیا کہ سب مخالف اسی لئے ہیں کہ عمران خان نے ماضی میں ہونی والی کرپشن کا حساب مانگا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے آنے سے پہلے سابق حکمرانوں کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔ یاد رہے کچھ دن قبل سے ان ہاوس چینج کی باتیں سرگرم ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی ڈاکٹر شاہد مسعود نے تحریک انصاف کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ خبر ہے پاکستان تحریک انصاف کے 20 سے 25 اراکین اسمبلی ایسے ہیں جو وزیراعظم عمرا خان کا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں۔ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوتی ہے تو پاکستان تحریک انصاف کے کئی اراکین اسمبلی عمران خان کے خلاف جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ قوم اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 20 سے 25ایسے رہنما ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے حق میں نہیں جائیں گے۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا تھا کہ عمران خان بے شک اس حوالے سے تحقیقات کروا لیں۔ انہوں نے کہا کہ ان رہنماؤں میں اتحادیوں کا شمار نہیں ہوتا بلکہ یہ صرف پی ٹی آئی کے رہنما ہیں،اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوتی ہے تو کسی پی ٹی آئی رہنما کے پیٹ میں درد ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی