01:43 pm
عمران خا ن کو 6ماہ دیے جائیں ، اگر وہ کار کردگی دکھاتے ہیں تو ٹھیک ورنہ اللہ حافظ،ویڈیو لنک میں دیکھیں

عمران خا ن کو 6ماہ دیے جائیں ، اگر وہ کار کردگی دکھاتے ہیں تو ٹھیک ورنہ اللہ حافظ،ویڈیو لنک میں دیکھیں

01:43 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے دو سال مکمل ہونے کو ہیں اور پاکستان میں ہر ماہ مہنگی ہو تی بجلی اور مسلسل اوپر جاتی مہنگائی کو مد نظر رکھ کر اگرعوام کی بات جائے تو ہر کوئی تحریک انصاف سے نالاں دکھائی دیتا ہے ۔ اس حوالے سے جب اوصاف کی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم نے عوام سے ان کی رائے جانی تو ان میں سے ایک شخص کا کہنا تھا کہ عمران خان کو 6ماہ سے زیادہ نہیں دینے چاہئیں ،
ان چند ماہ میں اگر وہ کارکردگی دکھاتے ہیں تو ٹھیک ورنہ اللہ حافظ ۔ یہ تو تھی ایک شخص کی بات مگر باقی لوگوں کا کیا کہنا تھا ، آئیے ویڈیو میں دیکھتے ہیں :